اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءاورسابق وزیر اطلاعات و نشریات قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ثبوت نہ دیئے تو پیپلز پارٹی شواہد سامنے لائے گی۔ تفصیلات کے مطابق قمرالزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن میں حقیقت سامنے آنے والی ہے اور جلد ہی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے پاس ثبوت نہ ہوئے تو پیپلز پارٹی شواہد سامنے لائے گی اور جوڈیشل کمیشن کو تمام چیزوں سے آگاہ کرے گی۔ یمن اور سعودی عرب کے معاملے پر بات چیت کرتے ہوئے قمرالزمان کائرہ نے کہا کہ حکمران یمن کے حالات سے فائدہ اٹھا کر کاروبار چلانا چاہتے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی



















































