اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستانی معیشت کو طاقت کا ٹیکہ لگانے پر چین کے مشکور ہیں

datetime 17  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا د( نیوز ڈیسک) پلاننگ کمیشن کے سربراہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کو طاقت کا ٹیکہ لگانے پر چین کے مشکور ہیں، ملک کو 36 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کہیں اور سے نہیں مل سکتی۔  تفصیلات کے مطابق احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اکنامک کوریڈور کسی ایک سڑک کا نام نہیں ،

مزید پڑھئے:انٹرنیٹ نے خاتون کو اس کی ہم شکل سے ملوا دیا

اس منصوبے کا نہ تو ڈیزائن بدلا ہے اور نہ ہی روٹ میں تبدیلی ہوئی ہے تاہم ان سب باتوں سے پیش نظر چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی قدر ہونی چاہئے کیونکہ 36 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کہیں اور سے نہیں مل سکتی۔  ان کا کہنا تھا کہ صوبوں کو پاک چین منصوبوں سے متعلق اعتماد میں لیا گیا ہے اور آرمی چیف سے چینی کمپنیوں کو تحفظ دینے کیلئے بات بھی ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…