جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے دسویں ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے ہی میچ میں میں بنگلہ دیش کو 7-0 سے ہرا دیا‎

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے دسویں ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے ہی میچ میں میں بنگلہ دیش کو 7-0 سے ہرا دیا ہے۔ اس سے پہلے میچ میں انڈیا نے جاپان کو 5-1 سے شکست دی۔ ایشیا کپ میں

آٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں، اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم ورلڈ کپ 2018 میں جو کہ نومبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا کوالیفائی کر جائے گی، اس ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…