پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف اورجماعت اسلامی کااپنے اپنے امیدواردستبردارکرنے سے انکار

datetime 17  اپریل‬‮  2015 |

 

اسلام آباد(نیوزڈیسک )کراچی کے حلقہ 246 میں سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ جماعت اسلامی نے ایک طرف خواتین کے جلسے کا اہتمام کیا تو دوسری جانب تحریک انصاف کے امیدوار نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے عزیز آباد میں واقع مدنی مسجد پہنچ گئے۔دوسری طرف امیر جماعت اسلامی کراچی نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کا امیدوار تحریک انصاف کے حق میں دستبردار نہیں ہوگا۔ تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے امیدوار کا جماعت اسلامی کے حق میں بیٹھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…