منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ہر کھلاڑی کے کیریئر میں اتار چڑھائو آتے ہیں ٗفواد عالم

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر فواد عالم نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے کیریئر میں اتار چڑھائو آتے رہتے ہیں مگر اس سے کیر یئر ختم نہیں ہوجاتا۔میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں فوادعالم نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کیلئے سخت محنت کررہا ہوں اور اپنی فٹنس پر بھرپور توجہ دے رہا ہوں ،میری کوشش ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھا پرفارم کر کے

قومی ٹیم میں سلیکٹ ہوجائوں ۔انہوںنے کہاکہ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال کرنے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے ٗپاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونا شروع ہوگئی ہے اور بہت جلد دوسری ٹیمیں بھی پاکستان کا دورہ کریں گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…