اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

’’اس کی باتیں تو سنو ذرا ‘‘ جانتے ہیں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ یہ بچی کون ہے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اور آسٹریلیاکے درمیان ٹی 20میچ کی تین روزہ سیریز اختتام پذیر ہو چکی ہے اور فراغت حاصل کرتے ہی بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھارتی ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے گھر جا پہنچے اور وہاں ان کی بیٹی زیوا کے ساتھ انہوں نے ڈھیر سارا وقت گزارااور اس کی معصوم باتوں سے خوب محظوظ ہوتے رہے۔

زیوا اور ویرات کوہلی کے درمیان ہونے والی بات چیت کو مہندرا سنگھ دھونی ویرات کوہلی کے موبائل فون سے شوٹ کرتے رہے اور اب زیوا اور کوہلی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جسےکوہلی نے خود شیئر کررتے ہوئے پیغام میں لکھا ہے کہ زیوا کے ساتھ ایک بار پھر ملاقات، زیوا بہت معصوم ہیں۔اس ویڈیو کو اب تک کئی سوشل میڈیا صارفین دیکھ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…