اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے نجی میڈیکل کالج کی وائس پرنسپل اور امریکی شہری ڈاکٹر ڈیبرا لوبو پر قاتلانہ حملے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔وزی اعظم ہاؤس سے جاری بیان میں وزیر اعظم نواز شریف نے نجی میڈیکل کالج کی وائس پرنسپل ڈاکٹر ڈیبرا لوبو پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ انہوں نے امریکی شہری پر حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے حملے میں شدید زخمی ہونے والی ڈاکٹر ڈیبرا کو بہترین سہولیات کی فراہمی کی بھی ہدایت کی ہیں۔واضح رہے کہ نجی میڈیکل کالج کی وائس پرنسپل ڈاکٹر ڈیبرا لوبو شہید ملت روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی جانب سے ان کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئی تھیں۔
وزیر اعظم نے نجی میڈیکل کالج کی وائس پرنسپل پر قاتلانہ حملے کی رپورٹ طلب کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی انوکھی حرکت، کسٹمز کو دیکھ کر 14 آئی فونز واش روم میں چھپا دیے



















































