سعودی عرب اور روس کے درمیان اسلحے کے سمجھوتے کی تفصیلات جاری،کیا کچھ خریداجارہاہے؟حیرت انگیزانکشافات

8  اکتوبر‬‮  2017

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ماسکو کے حالیہ دورے کے دوران سعودی عرب کی وزارت دفاع نے روس کے ساتھ جدید ترین فضائی دفاعی نظام کی فراہمی سے متعلق کئی معاہدوں پر دستخط کیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق معاہدوں کے تحت سعودعی عرب روس سے ایس 400 نظام، (Kornet۔EM) نظام، (TOS۔1A) میزائل لانچر، (AGS۔30) گرینیڈ لانچر اورAK۔ 103) ) کلاشنکوف خریدے گا۔

علاوہ ازیں مذکورہ نظاموں کی ٹکنالوجی کو سعودی عرب منتقل کرنے کے حوالے سے ایک مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط کیے گئے۔سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے 2015 میں روس کا دورہ کیا تھا۔ اس موقع پر روس اور سعودی عرب کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط کیے گئے تھے جن کا مقصد عسکری تعاون کے لیے مشترکہ کمیٹی کو فعّال بنانا ، ٹکنالوجی کو مملکت منتقل کرنے کے واسطے مں صوبہ وضع کرنا اور سعودی اہل کاروں کو عسکری شعبے میں تعلیم و تربیت فراہم کرنے کو یقینی بنانا تھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…