اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

سرفراز احمد قیادت کا دبا ئو لینے لگے، ساتھی فیلڈرز پر غصے کا اظہار کر دیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آئی این پی ) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد قیادت کا دبا ئو لینے لگے۔سری لنکن اننگز میں پاکستانی بولرز پہلی وکٹ کے متلاشی تھے، کوشل سلوا نے محمد عباس کی گیند پر اسٹروک کھیلا اور سنگل کیلیے دوڑ پڑے، گیند شارٹ کورمیں

شان مسعود کی طرف گئی تو وہ ذرا غافل نظر آئے، تھرو بھی تاخیر سے ہوئی تو سرفراز احمد نے شدید غصے کا اظہار کیا، شان مسعود کے چہرے سے شرمندگی ٹپکتی نظر آئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…