منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

باکسر محمد وسیم 3 فائٹس جیتنے کے بعد وطن پہنچ گئے ٗشاندار ا ستقبال

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

کوئٹہ (این این آئی)پاکستان کیمایہ ناز باکسر اور سلور فلائی ویٹ کیٹیگری کے چیمپئن محمد وسیم ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت تین انٹرنیشنل رینکنگ فائٹس جیتنے کے بعد ہفتہ کو وطن واپس پہنچ گئے۔کوئٹہ ایئرپورٹ پر قومی ہیرو کا شاندار استقبال کیا گیا۔محمد وسیم دبئی سے کوئٹہ پہنچے تو استقبال کرنے والوں میں اہل خانہ اور دوست ہی نہیں بلکہ سیکرٹری اسپورٹس بلوچستان بھی موجود

تھے۔محمد وسیم چارماہ بیرون ملک رہے، اس دوران انہوں نے ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت تین انٹرنیشنل رینکنگ فائٹس جیتیں اور سلورفلائی ویٹ کیٹیگری میں اپنے چمپئن ہونے کا اعزاز بھی برقرار رکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…