منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

لاہور ، جوہر ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، اے ایس پی زخمی

datetime 17  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے جوہر ٹاو ن میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ اے ایس پی چوہنگ گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شوکت خانم ہسپتال کے قریب سے دو موٹر سائیکل سوار ڈاکووں نے ایک شہری سے اس کی کار چھینی اور فرار ہوگئے۔ اے ایس پی چوہنگ عرفان سموں نے ایوب چوک کے قریب ناکہ لگا دیا۔ چھینی گئی کار کو رکنے کا اشارہ کیا تو ڈاکووں نے پولیس پر فائرنگ کر دی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو مارا گیا۔ دوسرا ڈاکو تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گیا۔ مقابلے کے دوران اے ایس پی چوہنگ عرفان سموں ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مقابلے میں ہلاک ہونے والے 24 سالہ ڈاکو کی شناخت علی کے نام سے ہوئی ہے۔



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…