منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج) کھیلا جائیگا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017 |

رانچی (این این آئی)بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(آج) 7 اکتوبر کو رانچی میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل بھارتی ٹیم نے کینگروز کو پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز میں 4-1 سے شکست دی تھی نہ صرف سیریز میں کامیابی حاصل کی بلکہ میزبان ٹیم نے اس کامیابی کے ساتھ ون ڈے ٹیم رینکنگ میں

جنوبی افریقہ سے پہلی پوزیشن بھی چھین لی ہے اور اب دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز 7 اکتوبر سے شروع ہوگی اور اس سلسلے میں پہلا میچ 7 اکتوبر کو رانچی میں کھیلا جائیگا۔ دوسرا میچ 10 اکتوبر کو گوہاٹی کے مقام پر کھیلا جائیگا جبکہ دونوں ٹیمون کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 13 اکتوبر کو حیدرآباد، دکن میں کھیلا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…