پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی این اے 246میں انتخابی عملے کے بارے میں درخواست مسترد

datetime 16  اپریل‬‮  2015 |

 

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی این اے 246کے ضمنی الیکشن کے لئے دوسرے صوبوں کے انتخابی عملے کی تعیناتی کی درخواست مستردکردی ہے ۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کی درخواست مستردکرتے ہوئے موقف اختیارکیاہے کہ تحریک انصاف کے مطالبے پرعمل درآمداس وقت ممکن نہیں ہے کیونکہ انتخابی عملے کی تربیت 15روزقبل مکمل ہوچکی ہے جبکہ عملے کی تعیناتی کاعمل بھی شروع ہوچکاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…