اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین مخدوم شاہ محمود قریشی اور صدر پنجاب اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم غلط زبان استعمال کرنے پر خواجہ آصف اور پرویز رشید کو تنبیہ کریں ، سرتاج عزیز کے ہوتے ہوئے شہباز شریف کا یمن جانیوالے وفد کی سربراہی کرنا میرے لیے حیران کن بات ہے، تحرےک انصاف گالم گلوچ کی سیاست کے قائل نہیں ہیں وزیر اعظم اپنے ساتھیوں کو غلط زبان استعمال کرنے پر تنبیہ کریں کہ الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع ہوئی ہے ابھی کیس ختم نہیں ہواہے ،کراچی کا الیکشن جمہوری عمل کا حصہ ہے لیکن ماحول پر امن رہنا چاہیے۔ شاہ محمود قرےشی اور اعجاز احمد چوہدری کا ڈی جی خان پہنچنے پر ہزاروں کارکنوں نے پرتپاک استقبال اور پھولوں کی پتےاں نچاور کےں۔ شاہ محمود قریشی اور اعجاز چوہدری نے کہا کہ یمن کا مسئلہ سیاسی نوعیت کاہے اس لیے یہ مسئلہ حل بھی سیاسی انداز میں ہونا چاہیے ہم پر یہ الزام غلط ہے کہ ہم گالم گلوچ کی سیاست کرتے ہیں۔ ہم تو ادب و احترام کی سیات کے قائل ہیں، انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے کسانوں کا مسلسل معاشی قتل عام کر رہی ہے اور آج صوبے بھر کے کسانوں کا کوئی پرسان حال نہےں تخت لاہور نے سارے صوبے کے وسائل صرف لاہور مےں خرچ کر رہے ہےں جبکہ آج جنوبی پنجاب کے عوام بنےادی سہولتوں سے محروم ہے ، انہوں نے کہا کہ تحرےک انصاف صرف اکےلی دھاندلی کے بارے مےں بات کر رہی تھی اور آج ملک کی 21جماعتےں دھاندلی دھاندلی کر رہی ہےں ےہ تحرےک انصاف کے اصولی م?قف کی سب سے بڑی کامےابی ہے جوڈےشل کمےشن سے توقع کرتے ہے کہ دھاندلی کی تحقےقات کو مکمل کرے گی ،عمران خان نے ووٹ کے تقدس کی جنگ لڑ رہے ہے عام آدمی کے پاس ووٹ کی طاقت ہے اور اپنے ووٹ کی طاقت سے بڑے بڑے برجوں کو سےاست کے مےدانوں سے باہر اٹھا کر پھنک سکتے ہے، عمران خان نے عا م آدمی کو زبان دی ہے کہ وہ اپنے حق کے لئے ظالم کے سامنے کھڑا ہو سکے تحرےک انصاف نے نئے پاکستان کی بنےاد آج رکھ دی ہے صاف شفاف انتخابات کا انعقاد اور ملک مےں آنے والی تبدےلی کو کوئی طاقت نہےں روک سکتی ،تحرےک انصاف نے دنےا کی تارےخ مےں اےک اےسی تحرےک برپا کی جس سے عمران خان کا پےغام گھر گھر پہنچا اور پورے ملک مےں ہونے والے جلسوں مےں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی عمران خان نے اٹھارہ سال پہلے بےج بوےا وہ آج تن آور درخت بن چکا ہے ،آج اپنی نظروں سے دےکھ رہے ہےں پورے ملک مےں تحرےک انصاف سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آ چکی ہے ،مےں 126روز کے دھرنے مےں ڈی جی خان ڈوےڑنل سے شامل ہونے والے کارکنوں اور عہدےداروں کا شکرےہ ادا کرتا ہوں اور انکو خراج تحسےن پےش کرتا ہوں ، پی ٹی آئی بلدےاتی انتخابات مےں بھرپور حصہ لے گی ، پی ٹی آئی کے کارکن پارٹی کا قےمتی اثاثہ ہے بلدےاتی انتخابات کے امےدواران کے فےصلوں مےں پارٹی کارکنوں کی رائے کو اہمےت دےں گے ،پی ٹی آئی نے مسلسل عدالتی جنگ لڑ کر پارٹی بنےادوں پر انتخابات کروانے کو ےقےنی بناےا پی ٹی آئی نے خےبر پختون خواہ مےں اےسا بلدےاتی نظام لاےا ہے تمام اختےارات نچلی سطح پر منتقل کر کے حقےقی تبدےلی کا خواب سچ کر دکھاےا ہے تا کہ اقتدار اور اختےار عوام کے پاس منتقل ہو کسی صورت بھی مےدان خالی نہےں چھوڑےں گے شرےف بادشاہوں کو ناکوں کے چنے چبوائےں گے شرےف بادشاہو ں کو عام آدمی کے مسائل نظر نہےں آتے گےارہ کروڑ عوام کو اےک ٹائم کی روٹی تک مےسر نہےں ڈھائی کروڑ بچوں نے سکول کا منہ نہےں دےکھا ، ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنی آنے والی نسلوں کے لئے اچھا اور ترقی ےافتہ پاکستان چھوڑ کر جائےں
وزیر اعظم اپنے ساتھیوں کو غلط زبان استعمال کرنے پر تنبیہ کریں ،شاہ محمودقریشی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی انوکھی حرکت، کسٹمز کو دیکھ کر 14 آئی فونز واش روم میں چھپا دیے



















































