منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرکٹ کے بعدثقلین مشتاق کی باکسنگ میں انٹری،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،عامرخان کا دلچسپ جواب

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی) سابق پاکستانی اسپنر ثقلین مشتاق نے اپنی باکسنگ پریکٹس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ تیار ہیں۔باکسنگ پریکٹس کی ویڈیو شیئر کی جس میں ثقلین مشتاق کو باکسنگ بیگ پر مکے برساتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ثقلین مشتاق نے ٹوئٹر پر منفرد اندزا میں پاکستانی نژاد باکسر برطانوی باکسرعامرخان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمر 40 سال قد پانچ فٹ دس انچ ،عامر خان کیا آپ تیار ہیں؟۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان نے ثقلین مشتاق کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے باکسنگ بیگ پر اچھی پریکٹس کی ہے لیکن میں خود ہی کافی ہوں ،اگر مجھے پارٹنر کی ضرورت ہوئی تو آپ کو ضرور بلاؤں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…