جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

مایہ ناز پاکستان سپنر ثقلین مشتاق نے باکسر عامر خان کو باکسنگ میچ کا چیلنج کر دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق پاکستانی اسپنر ثقلین مشتاق نے اپنی باکسنگ پریکٹس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی اور باکسرعامرخان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی اسپنر ثقلین مشتاق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنی باکسنگ پریکٹس کی ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں باکسنگ بیگ پر مکے برساتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ثقلین مشتاق نے ٹویٹر پر منفرد اندزا میں پاکستانی نژاد باکسر برطانوی

باکسرعامرخان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمر 40 سال قد پانچ فٹ دس انچ عامر خان کیا آپ تیار ہیں؟۔پاکستانی نژاد باکسر برطانوی باکسرعامرخان نے ثقلین مشتاق کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے باکسنگ بیگ پر اچھی پریکٹس کی ہے لیکن میں خود ہی کافی ہوں تاہم اگر مجھے پارٹنر کی ضرورت ہوئی تو آپ کو ضرور بلاؤں گا۔واضح رہے کہ انگلینڈ کے اسٹار کرکٹرمعین علی نے بھی ٹویٹر پر ثقلین مشتاق کی باکسنگ پریکٹس کی تعریف کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…