اورکزئی (نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی کے علاقے شیخان میں سرچ آپریشن کر کے 10 دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 کو گرفتار کر لیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی ایجنسی کے علاقے شیخان میں سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 10 دہشت گرد ہلاک جب کہ شدت پسندوں کے 12 ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 6 دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیا جنہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 دہشت گرد ہلاک، 12 ٹھکانے بھی تباہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موبائل ایپ سے سستا پیٹرول حاصل کرنے کا طریقہ اور شرائط سامنے آگئیں
-
ہماری کمپنی کے 22 کروڑ ڈالر واجبات ادا کیے جائیں، چین کا مبینہ مطالبہ
-
ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو نقشے سے مٹا دیں گے، چینی تجزیہ کار کی اسرائیل کو وارننگ
-
پنجاب میں 94 غیر قانونی اور جعلی یونیورسٹیاں، فہرست سامنے آ گئی
-
خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کی کوشش، حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار
-
’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘
-
55 سالہ خاتون نے 25 سالہ شخص کو 2 ارب روپے تحفے میں دیکر اس سے شادی کرلی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
-
ایرانی ریال کی قدر میں جنگ کے باوجود بڑا اضافہ، وجہ سامنے آگئی
-
سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے پاکستانی مسا فروں کیلئے اہم فیچرمتعارف کرادیا
-
بابا وانگا کی خوفناک پیشگوئیاں! حقیقت یا افواہ؟
-
عوام کے لیے بڑی خبر: نئی طرح کے میٹر متعارف کروانے کا فیصلہ
-
سام سنگ نے نئے گلیکسی فائیو جی اسمارٹ فونز متعارف کرا دیے
-
لاہور،رشتے سے انکار پر 9ویں جماعت کی طالبہ پر تیزاب پھینکنے والا مرکزی ملزم ہلاک



















































