منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

وہ کونسی چیز ہے جو ہم دیکھتے ہیں لیکن اللّه نہیں دیکھتا؟ ‎

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017 |

حضرت علی(رض)کے پاس ایک عیسائی اور ایک یہودی آیا اور آپ کو لاجواب کرنے کیلئے دو سوال کئیے ؟آپ یہ بتاؤ وہ کونسی چیز ہے جو ہم دیکھتے ہیں لیکن اللّه نہیں دیکھتا ؟ 2 آپ کہتے ہو قرآن میں ہر چیز کا علم ہے وہ کیا ہے جو قرآن میں نہیں ہے ؟

حضرت علیؓ مسکرائے اور آپ نے کہا 1 اللّه خواب نہیں دیکھتا، کیونکہ اللّه کو نیند نہیں آتی قرآن میں سب کچھ لکھا ہے جھوٹ نہیں لکھاایک شخص نے بادشاہ کی خدمت کا اِرادہ کِیا.بادشاہ نے کہا: ” جاؤ عِلم حاصل کرو حتیٰ کہ تم میں میری خدمت کی صلاحیت پیدا ہو جائے. ” جب وہ عِلم کے حصول میں مشغول ہُوا،عِلم کی لذّت چکھی تو بادشاہ نے اس کی طرف پیغام بھیجا.اس نے کہا: ” اب تعلیم کو خیر آباد کہہ دو.تم میری خدمت کے قابلخدمت کے قابل ہو گئے ہو. ” اس شخص نے جواب دیا: ” میں اُس وقت تیری خدمت کا اہل تھا جب تُو مجھے اس کا مستحق نہیں سمجھتا تھا،اب تُو مجھے اپنی خدمت کا اہل سمجھتا ہے مگر میں خود کو اللّہ تعالیٰ کی خدمت اہل سمجھتا ہوں.کیونکہ میں اپنی جہالت سے صرف یہی سمجھتا تھا کہ دروازہ صرف تیرا ہی ہے.مگر اب مجھے عِلم سے معلوم ہُوا ہے کہ حقیقی دروازہ میرے ربّ کا دروازہ ہے. ”حضرت عمرؓ کے رومال کی تاثیر بھی عجیب سیدنا عمر بن خطابؓ کے دور خلافت میں مدینہ طیبہ میں ایک مرتبہ آگ نکلی‘حضرت عمرؓ نے حضرت تمیم داریؓ کو بھیج دیا‘ انہوں نے اپنے رومال کو چابک کی طرح بنا لیا اور اس رومال کو آگ پر مارنا شروع کر دیا‘ آگ اس طرح پیچھے ہٹی جیسے چابک کے لگنے سے جانور بھاگ رہا ہوتا ہے چونکہ محبوبﷺ کی ان کو دعائیں تھیں اس لئے اللہ تعالٰ نے اس کپڑے میں ایسی تاثیر رکھ دی کہ اس کی برکت سے آگ ہٹتی ہٹتی جہاں سے آئی تھی بالآخر وہیں پہنچ گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…