منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی سے راستے الگ،شاہد آفریدی نے دوسری ٹیم سے معاہدہ کرلیا،حتمی اعلان

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی) سابق کپتان شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے کراچی کنگز کی ٹیم کا حصہ بن گئے ۔ بتایاگیا ہے کہ پی ایس ایل سیزن ٹو کی کامیاب ٹیم پشاور زلمی کے کھلاڑی شاہدآفریدی نے پی

ایس ایل سیزن تھری کیلئے پشاور زلمی کو خیر آباد کہتے ہوئے کراچی کنگز کے ساتھ معاہد کرلیا ہے اور اب وہ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…