منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مسلح ڈکیتی کاجرم ،سابق امریکی فٹبالر اوجے سمپسن 9 سال بعد پیرول پر رہا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی)سابق امریکی اسٹار فٹ بالر اوجے سپمسن کو 9 سال بعد پیرول پر رہا کردیا گیا۔اوجے سمپسن قیمتی اشیا فروخت کرنے والے دو ڈیلروں سے اسلحے کے زور پر اغوا اور ڈکیتی کی واردات میں ملوث تھے جس پر عدالت نے 2008 میں انہیں 33 سال قید کی سزا سنائی تھی۔فٹ بالر امریکی ریاست نیواڈا کی جیل میں قید تھے جنہیں سزا کے 9 سال بعد پیرول پر رہا کردیا گیا

ہے۔1995 میں او جے سمپسن پر اپنی بیوی اور اس کے دوست کے قتل کا مقدمہ چلا تھا، اس مقدمے میں وہ متنازعہ طور پر بری ہو گئے تھے اور اسے صدی کا بڑا مقدمہ کہا جاتا ہے۔واضح رہے کہ سمپسن، سٹیورٹ اور ان کے چھ ساتھیوں نے ستمبر 1997 میں میموریبلایا کے دو ڈیلروں کو لاس ویگاس کے ایک ہوٹل میں اسلحے کے زور پر قابو کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…