اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت نے تین ہزار کلومیٹر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی تھری کا تجربہ کیا ہے ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق دفاعی حکام نے بتایا کہ زمین سے زمین تک مار کرنے ولاے بیلسٹک میزائل اگنی کا ریاست اڑیسہ میں قائم بیس سے تجربہ کیا ہے اگنی تھری 1.5 ٹن وزنی وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت کا حامل ہے یہ 16 میٹر لمبا اور 48 ٹن وزنی ہے ۔
بھارت کا 3 ہزار کلو میٹر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی کا تجربہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)
-
پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کے بارے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سعودی عرب میں عید کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان
-
وزیراعظم کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان
-
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ایران میں نہیں ہیں ، انہیں کس ملک میں کیوں اور کس حالت میں منتقل کیا گیا...
-
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
-
سعودی عرب میں جسم فروشی میں ملوث 3 خواتین کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا
-
افغان طالبان پروپیگنڈے کا پردہ چاک، اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
راولپنڈی: والد کے قُل کی دعا کے دوران جھگڑا، بیٹا قتل
-
بیوی کی رضا مندی نہ ہونے پر شوہر کے خلاف بد فعلی کا مقدمہ درج
-
معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا
-
صدر کے ہوٹلوں پر چھاپے، نائٹ کلبز کے لیے اسمگل ہونے والی 32 خواتین بازیاب
-
66سال کی عمر میں حاملہ ہونے کی افواہیں، اداکارہ نینا گپتا نے خاموشی توڑ دی



















































