منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

یمن کیلئے اقوام متحدہ کے سفیرعہدے سے مستعفی

datetime 16  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے سفیر جمال بن عمر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ خلیجی ممالک کی حمایت ختم ہونے کے بعد استعفیٰ دیدیا ہے اقوام متحدہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے جمال نے خلیجی ممالک کی حمایت ختم ہونے کے بعد استعفیٰ دیا۔ مراکو کے سفیر جمال کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے 2012 میں یمن کے لئے خصوصی نمائندہ مقرر کیا تھا۔ بیان میں کہا گیا ہے جمال نے عرب ملکوں کی حمایت نہ ملنے پر استعفیٰ دینے کا اشارہ دیا تھا۔ اقوام متحدہ کے ایک اہلکار کے مطابق جمال کی جگہ لینے والوں میں موریطانیہ کے سفیر اسماعیل شیخ احمد مضبوط امیدوار ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…