منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے مزید 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ سینٹرل جیل گوجرانوالہ میں جیل حکام نے علی الصبح قتل کے 2 مجرموں اعجاز اور عبدالجبار کو پھانسی دے دی۔ فیصل ا باد سینٹرل جیل میں بھی قتل کے مجرم ظفر اقبال کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، مجرم نے 2005 میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر خاتون کو قتل کردیا تھا جب کہ سزائے موت کے 2 قیدیوں نظام دین اورمحمدحسین کی جانب سے صلح نامہ پیش کرنے کے باعث پھانسی موخر کردی گئی۔واضح رہے کہ ملک میں سزائے موت پر عمل درآمد شروع ہونے کے بعد سے اب تک 60 سے زائد مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا یا جاچکا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…