پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیوایم کی ممکنہ تحریک ،ن لیگ تحریک انصاف کاساتھ دے گی

datetime 15  اپریل‬‮  2015 |

 

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)متحدہ قومی موومنٹ قومی اسمبلی کے 20اپریل سے شروع ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کی رکنیت کو40روزسے زیادہ ایوان میں غیرحاضررہنے پرمعطل کرنے کی تحریک ایوان میں جمع کرائے گی اورےہ تحریک آئین کے آرٹیکل 64کے تحت جمع کرائی جائے گی۔قومی اسمبلی میں حکمران جماعت مسلم لیگ(ن) ایم کیوایم کی بجائے تحریک انصاف کاساتھ دے گی جبکہ اس سے قبل جب تحریک انصاف نے دھرنے شروع کئے تھے توایم کیوایم نے تحریک انصاف کے دھرنے کی حمایت کی تھی اورایم کیوایم کے رہنماﺅں نے تحریک انصاف کے دھرنے کے شرکاءکوناشتہ اورکھانابھی فراہم کیاتھالیکن آج صورتحال مختلف ہے کہ تحریک انصاف کی حمایت مسلم لیگ(ن) کرے گی اوراس پیش کی جانے والی تحریک میں ایم کیوایم کاساتھ نہیں دیاجائے جبکہ پیپلزپارٹی بھی پی ٹی آئی کے استعفے منظورنہ کرنے کے حق میں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…