بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کشمیری رہنما کا پاکستان کے لئے قابل تحسین اقدام، بھارت کو مرچیں لگا دیں

datetime 15  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری نگر (نیوز ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر میں ریلی کے دوران پاکستانی جھنڈا لہرانے پر کشمیری رہنماءمسرت عالم کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ریلی نکالی گئی جس کے شرکاءبھارت کے خلاف نعرہ بازی کرتے رہے اور پاکستانی پرچم لہراتے رہے۔ شرکاءکی جانب سے ایسا کئے جانے پر بھارتی میڈیا اور حکمران دونوں ہی سیخ پا ہو گئے اور واویلا شروع کر دیا۔ اب پاکستان کے حق میں نعرے لگانے اور پاکستانی جھنڈا لہرانے پر کشمیری رہنماءمسرت عالم کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…