پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی میں رینجرز کے زیر استعمال ڈی جے کالج کا میٹھارام ہاسٹل سب جیل قرار

datetime 15  اپریل‬‮  2015 |

 

اسلام آباد(نیوزڈیسک )رینجرز کے زیر استعمال ڈی جے کالج کے میٹھارام ہاسٹل کو سب جیل کا درجہ دے دیا گیا ہے. میٹھارام ہاسٹل کو سب جیل کا درجہ دیئے جانے کے حوالے سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہاسٹل کو سب جیل قرار دینے کی منظوری وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے دی، سب جیل میں باقاعدہ حوالات اور بیرکیں بنائی گئی ہیں جہاں خطرناک اور 90 دن کے لئے رینجرز کی زیر حراست ملزمان کو رکھا جائے گا جب کہ سب جیل میں ملزمان سے پولیس اور دیگر ادارے بھی تفتیش کرسکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…