پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

سزائے موت پر عمل درآمد آئین اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے، صدر ممنون حسین

datetime 15  اپریل‬‮  2015 |

 
اسلام آباد(نیوزڈیسک )صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ سزائے موت پر عمل درآمد ملک کے آئین اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے۔ایوان صدر اسلام آباد میں جرمنی کی پارلیمنٹ کے جرمن جنوب ایشیائ پارلیمانی گروپ کے وفد نے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی ، جس میں اہم ملکی و غیر ملکی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو سخت سزائیں دینا پاکستان کے عوام کا مطالبہ ہے، مجرموں کی سزائے موت پر آئین اور بین الاقوامی قوانین کی روشنی میں عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…