جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ابوظہبی ٹیسٹ میچ کا آخری روز سنسنی خیز مرحلے میں داخل پاکستان کو کتنے اوورز میں کتنے رنز کا ہدف مل گیا؟

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ابوظہبی ٹیسٹ میچ انتہائی دلچسپ  مرحلے میں داخل ،میچ کے آخری  روز  پاکستانی بائولرز کی انتہائی شاندار گیند بازی ،پوری ٹیم کو67 اوورز میں 138 رنز پر ڈھیر کردیا،یاسر شاہ نے 5 لنکن بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی،حسن علی ،اسد شفیق اور حارث سہیل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی،جبکہ

محمد عباس نے 2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ ابوظہبی ٹیٹ میچ کا لنچ کے بعد کا سیشن شروع ہے اور اس کے بعد بھی ایک سیشن باقی ہے ۔پاکستان ٹیم کو 136 رنز کا ہدف ملا ہے اور آج کے کھیل کے 63 اوورز باقی ہیں ۔آسان ہدف کو دکھتے ہوئے یہ امید کی  جارہی ہے کہ گرین شرٹس آسانی کیساتھ یہ ٹیسٹ میچ اپنے نام کر لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…