بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

دھوکا سرفراز نے نہیں دیا ، سرفراز کے ساتھ خود دھوکا ہو گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹرز سرفراز احمد کوپسندکرنیوالی اداکارہ نیلم منیر نے شاہدخان آفریدی کے لیے بہت زیادہ پیار کا اظہار کردیااور اس جواب کو جھوٹ پکڑنے والی مشین نے بھی درست قراردیا۔

مزید پڑھئے:مردکس حرکت کے عوض ڈالروں کی بارش کرتے ہیں ؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
اداکارہ نیلم منیر نے ’اے پلس‘ ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کی جس دوران ایک خاتون اور مرد میزبانوں پر مشتمل پینل نے جھوٹ پکڑنیوالی مشین پر ہاتھ رکھواکر اُن سے سوالات کیے جن کے جوابات غلط ہونے پر مشین کرنٹ کا ایک جھٹکادیتی تھی ۔میزبان نے کہاہے کہ ہاتھ رکھیئے ، آپ کو ڈرنانہیں چاہیے جس پر نیلم منیر کاکہناتھاکہ اتنے شاک لگے ہیں ، یہ تو کچھ بھی نہیں ۔
سوال : آپ نے کتنے لوگوں کادل توڑا ہے؟
اداکارہ : بہت لوگوں کے ، لائی ڈیٹکٹر نے جواب درست تصور کیا۔
سوال :اس وقت آپ سنگل ہیں کہ نہیں؟
اداکارہ : سنگل نہیںہوں ، ہاں میں سنگل ہوںیعنی زندگی میں کوئی نہیں ہے جس پر جھوٹ پکڑنے والی مشین نے ایک زوردار کرنٹ کا جھٹکامارااوراداکارہ کی چیخیں نکل گئیں ۔
سوال :آپ خود کو بیسٹ سمجھتی ہیں؟
اداکارہ : ہاں، جواب درست قرارپایا۔اداکارہ کاکہناتھاکہ یہ مشین اندازے سے جھٹکے مارتی ہے ، اُنہوں نے غلط بولاتھالیکن اب کی بار کرنٹ نہیں لگا۔ میزبان نے کہاکہ ہرکوئی خود کو بیسٹ سمجھتاہے اور سمجھنابھی چاہیے ، آگے چلتے ہیں ۔
سوال : آپ عمران ہاشمی کیساتھ فلم کرنے کے خواب دیکھ رہی ہیں؟
اداکارہ : نہیںجی ،بالکل بھی نہیں، جواب درست تصور پایا۔
سوال : آپ کو ”کرش“ ہے عمران خان کے اوپر؟
اداکارہ: بالکل نہیں ، اگر آپ شاہد آفریدی بولتے تو جواب ہاں تھا۔ اوریہ جواب بھی درست قرارپایا۔
یادرہے کہ اداکارہ نیلم منیر نے اے آروائے کے پروگرام میں کہاتھاکہ اُنہوں نے ٹیم کے چار پانچ کھلاڑیوں کو دیکھاہے ، اُن میں سے ایک کھلاڑی پسند ہے اور وہ نام بھی لے لیتی ہیں کیونکہ لوگ پتہ نہیں کیاسوچیں گے ، وہ سرفراز احمد ہیں لیکن اب کی بار اُنہوں نے سرفراز کو دھوکہ دیدیا اور اپنے چاہت کا اظہار شاہدآفریدی کے لیے کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…