پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ریحام خان کا فلم بنانے اعلان

datetime 13  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ریحام خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے ،بہت جلد اپنی فلم کا آغاز کرونگی۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے سویٹ ہوم کے دورہ کے دوران کہا کہ یہاں کے بچوں کا ٹیلنٹ دیکھ کر ارادہ کر لیا ہے کہ بہت جلد ایک فلم بناﺅں گی جن کی کاسٹنگ بھی یہی سے ہوگی۔

مزید پڑھئے:عرب ملک میں قائم ریسٹورنٹ جہاں پریشان غیر ملکی مفت کھانا کھا سکتے ہیں

فلم کے بارے میں انہوں نے مزید بتایا کہ فلم سوات کے بارے میں ہوگی ۔،وہ فلم بنا کر پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرنا چاہتی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…