منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرس گیل نے ون ڈے کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کرکٹ کرس گیل جو تیز کھیلنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے انہوں نے زیادہ چھکے لگانے والوں میں اپنا نام لکھوا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرس گیل نے ون کرکٹ میں 250 سے زیادہ چھکے لگانے والے دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ کرس گیل نے یہ کارنامہ انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میچ میں

پانچ چھکے لگا کر انجام دیا، پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی ون ڈے میں 351 چھکے لگا کر سب سے آگے ہیں جبکہ سری لنکا کے جے سوریا 270 چھکوں کے ساتھ دوسری پوزیشن پر براجمان ہیں، واضح رہے کہ کرس گیل چھکوں کے ریکارڈ کے ساتھ ساتھ ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے 15 بلے باز بھی بن گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…