جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا اہم اعلان!!

datetime 30  ستمبر‬‮  2017 |

اہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے نئے فیوچر ٹور پروگرام کے تحت روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز متوقع ہے اور اس حوالے سے وہ 9 اکتوبر کو آک لینڈ میں ایک میٹنگ میں بھی شرکت کریں گے ۔ اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے بی سی سی آئی پر معاہدے

کے باوجود سیریز نہ کھیلنے پر کیس بھی کر رکھا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بارہا بھارتی بورڈ سے ایم او یو پر عمل کرنے کو کہا گیا تاہم بھارتی بورڈ اس حوالے سے تذبذب کا شکار رہا۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں کرکٹ کے کامیاب انعقاد سے اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ شائقین آئندہ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے مابین میچز دیکھ سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…