جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا

datetime 30  ستمبر‬‮  2017 |

ناگپور (این این آئی)بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری میچ (آج) اتوار کو ناگپور میں کھیلا جائیگاتفصیلات کے مطابق، میزبان بھارت کو سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، بھارت نے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں کینگروز کو 26 رنز، دوسرے ون ڈے میں 50 رنز اور تیسرے ون ڈے میں 5

وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کی تھی لیکن چوتھے ون ڈے میں آسٹریلیا نے میزبان ٹیم کا غرور خاک میں ملا دیا اور اسے 21 رنز سے شکست فاش سے دوچار کیا، اب دونوں ٹیمیں آخری ون ڈے میں (آج) اتوار کو مدمقابل ہوں گی ٗاس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کھیلی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…