پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز سے ملنے والے اسلحہ لائسنس کی تفصیلات جاری کر دیں

datetime 14  اپریل‬‮  2015 |

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کی جانب سے 11 مارچ 2015 ءکو مارے گئے چھاپے کے دوران برآمد کیے گئے اسلحہ کی تفصیلات جاری کر دیں ہیں۔ترجمان رینجرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خورشید میموریل ہال سے 124 ہتھیار برآمد کیے گئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ایم کیو ایم کی جانب سے 107 ہتھیاروں کے لائسنس بھیجے گئے تھے جن میں سے 71 کی تصدیق کر لی گئی ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق 36 اسلحہ لائسنس کی تصدیق نہیں ہو سکی اور 17 کے لائسنس بھیجے ہی نہیں گئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کہا گیا ہے کہ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ نائن زیرو کے خورشید ہال سے ملنے والے 53 ہتھیار لائسنس یافتہ نہیں تھے۔ ہتھیاروں کی تفصیلات کے حوالے سے ترجمان رینجرز کا کہنا تھا کہ برآمد کیے گئے اسلحہ میں ایل ایم جی ، ایس ایم جی ، ایم 4 ، رائفلز ، رپیٹر اور پستول شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…