پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل

datetime 14  اپریل‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک ) حکومت پنجاب نے ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی نظر بندی ختم کرنے کے عدالت عالیہ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے دائر اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت عالیہ کے فیصلے سے کیس کی تفتیش متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔

مزید پڑھئے:کیپٹن نوید ایک اچھا دوست ہے ، اپنی ساری زندگی دوست کے ساتھ نہیں گزار سکتی ‘ اداکارہ میرا

ذکی الرحمن لکھوی کی نظر بندی کا خاتمہ حکومت کے لئے مشکلات کا باعث بن سکتا ہے۔ اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ ذکی الرحمن لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کے عدالت عالیہ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…