پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

گوجرانوالہ میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کے بلیک وارنٹ جاری

datetime 14  اپریل‬‮  2015 |

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک)عدالت نے جیل حکام کی درخواست پر سزائے موت کے 2 قیدیوں کے بلیک وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔ صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے رحم کی اپیل مسترد کئے جانے کے بعد جیل حکام نے جوڈیشل مجسٹریٹ سلیم ملک کی عدالت میں عبدالجبار اور اعجاز احمد کی سزائے موت پر عمل کے لئے بلیک وارنٹ کے اجرا کی درخواست کی۔ جس پر عدالت نے دونوں قیدیوں کے بلیک وارنٹ جاری کردیئے جس کے تحت دونوں کو 16 اپریل کو پھانسی دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…