جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

کیلس اور گپٹل کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں زیادہ چھکے لگانے والے دنیا کے 15 ویں کھلاڑی بن گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2017 |

بنگلور (این این آئی)بھارتی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین روہت شرما نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق جنوبی افریقن بلے باز جیکس کیلس اور نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل کے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح شرما زیادہ چھکے لگانے والے دنیا کے 15 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں، شرما نے گزشتہ روز کینگروز کے خلاف کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ میچ میں 65

رنز کی اننگز کھیلی جس میں 5 چھکے بھی شامل تھے، شرما نے اب تک 141 چھکے لگا رکھے ہیں، کیلس نے 137 اور گپٹل نے 138 چھکے لگائے ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں زیادہ چھکے لگانے کا عالمی اعزاز سابق پاکستانی آل رائونڈر شاہد خان آفریدی کو حاصل ہے جنہوں نے 351 چھکے لگا رکھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…