لندن(نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ضمانت کی مدت آج ختم ہورہی ہے اور پولیس اسٹیشن میں ان کی پیشی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس نے منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم قائد کو 15 اپریل کو پیش ہونے کا کہا تھا جس پر وہ آج پولیس اسٹیشن میں پیش ہوں گے جب کہ انہیں پولیس گزشتہ سال 4 دسمبر کو پہلے ہی ضمانت میں توسیع دے چکی ہے اور اس پیشی پر الطاف حسین نے کارکنوں سے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔ واضح رہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ قومی موومنٹ کو گزشتہ سال 3 جون کو حراست میں لیا گیا تھا جس کے بعد انہیں 7 جولائی کو ضمانت پر رہا کردیا گیا تھا جس میں ایک بار توسیع بھی کی گئی۔
الطاف حسین کی عدالت پیشی ‘ کارکنوں سے دعاؤں کی اپیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کیلئے بہت بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان
-
مشہد میں دو دن (آخری حصہ)
-
وفاقی حکومت پیٹرول کی قیمت پر عوام کے ساتھ ہاتھ کرگئی
-
پنجاب میں تعلیمی ادارے بند ہونے کا وائرل نوٹیفکیشن ، ترجمان وزیرتعلیم کا اہم بیان آگیا
-
امریکی طیاروں کی تباہی کے بعد اسرائیل کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان
-
ایران نے انسانی ہمدردی پر آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت کی اجازت دے دی
-
3 دن سے لاپتہ چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹر کی لاش گاڑی سے برآمد، ہسپتال میں خوف و ہراس
-
وارث خان میں چوری کا ڈراپ سین، بیٹا ہی واردات میں ملوث نکلا
-
اوباش نوجوانوں کی بات نہ ماننا طالبہ کا جرم بن گیا، جنسی ہوس کےبعد تشدد کا نشانہ بنادیا گیا
-
ٹرمپ کا ایرانی یورینیم پر قبضے کا ارادہ، ماہرین نے وارننگ جاری کردی
-
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں کمی کی کہانی خواجہ سعد رفیق منظرعام پر لے آئے
-
ایران میں گرنے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کی تلاش پر 66 ہزار ڈالرز انعام کی پیشکش
-
غیرت کے نام پر بہن اور مبینہ آشنا ہلاک، بھائی سمیت تین ملزمان گرفتار
-
ملک کے بیشتر حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی



















































