جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

الزامات،افتخارچوہدری کابھی جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کافیصلہ

datetime 13  اپریل‬‮  2015 |

 

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے تشکیل دیئے گئے جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔سابق چیف جسٹس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے انتخابی دھاندلی میں معاونت کے الزامات کے بعد جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ سابق اٹارنی جنرل منیر اے ملک افتخارمحمد چوہدری کی جانب سے بطور وکیل پیش ہوں گے۔واضح رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف دھرنے کے دوران سابق چیف جسٹس پر الزامات عائد کئے تھے کہ افتخار محمد چوہدری انتخابی دھاندلی میں ملوث تھے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…