کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے مقتول رہنماءعمران فاروق قتل کیس میں ایک اور ملزم کا نام سامنے آ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رینجرز کے چھاپہ کے دوران عمران فاروق کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم معظم علی کو گرفتار کیا گیا تھا ۔اپنے ابتدائی بیان میں معظم علی نے انکشاف کیا ہے کہ خالد شمیم عمران فاروق کے قتل منصوبے میں شامل تھا۔معظم علی نے بتایا کہ خالد شمیم کراچی واٹر بورڈ میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز تھا ۔معظم علی کے انکشاف کے بعد تحقیقاتی اداروں کی جانب سے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے اور ذرائع کی جانب سے بتایا جا رہا ہے کہ خالد شمیم کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے ۔
عمران فاروق قتل منصوبے میں واٹر بورڈ کا افسر بھی شامل تھا : گرفتار مرکزی ملزم کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی انوکھی حرکت، کسٹمز کو دیکھ کر 14 آئی فونز واش روم میں چھپا دیے
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان



















































