اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نادرانے پی ٹی آئی کو صاف جواب دے دیا ہے کہ وہ تحریک انصاف کو ووٹرز کے شناختی کارڈز کی تصدیق شدہ رپورٹ نہیں دے سکتا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین نے ووٹرز کے شناختی کارڈرزکی تصدیق شدہ رپورٹ حاصل کرنے کیلئے نادراکو خط لکھا تھا تاکہ دھاندلی تحقیقات میں اس رپورٹ کو جو ڈیشل کمیشن میں پیش کیا جا سکے ۔لیکن نادرا نے پی ٹی آئی کو خط کے جواب میں کہا ہے کہ وہ ووٹرز کی تصدیق شدہ رپورٹ جاری نہیں کر سکتااس کا اختیار صرف الیکشن ٹریبونل کے پاس ہے انہیں یہ اختیار عارضی طور پر دیا گیا تھااب اگر تحریک انصاف کو ووٹرز کی تصدیق شدہ رپورٹ چاہیے تو وہ الیکشن ٹریبونل سے رابطہ کرے۔
دھاندلی کیس ،نادرا نے تحریک انصاف کو صاف انکار کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی انوکھی حرکت، کسٹمز کو دیکھ کر 14 آئی فونز واش روم میں چھپا دیے
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان



















































