جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ایشزسیریز کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان موخر

datetime 27  ستمبر‬‮  2017 |

لندن (این این آئی)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ایشز سیریز کیلئے ٹیم کے اعلان کو ایک دن کیلئے موخر کردیا ہے تاہم اب ٹیم کا اعلان انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے اگلے میچ سے قبل ہوگا۔سلیکشن کمیٹی نے انگلش پلیئر سام بلنگز کو ویسٹ انڈیز

کے خلاف ہونے والے چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے لئے ٹیم میں شامل کرلیا ٗ وہ بین اسٹوکس اور ایلکس ہیلزکی جگہ اسکواڈ کا حصہ بنے ہیں۔البتہ اگلے ماہ آسٹریلیا میں ہونے والی ویمنز ایشز سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں سوفی ایکلیسٹون کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…