اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ایکشن پلان کے تحت موبائل فون سمز کی بائیومیٹرک تصدیق کادوسرامرحلہ مکمل ہوگیا جس کے بعد تصدیق نہ کرائی جانے والی سموں کا بند کر نے کا سلسلہ شروع ہوگیا دو کروڑ سمیں بند کئے جانے کا خدشہ ہے چیئرمین پی اے ٹی اسماعیل شاہ نے بتایا کہ عوام کو سموں کی تصدیق کےلئے 91 دن دئیے تھے اورجن سموں کی تصدیق نہیں ہوئی انہیں مزید مہلت نہیں دی جائےگی۔انہوں نے کہا کہ بند کی جانے والی غیر رجسٹرڈ سمزدوبارہ فعال کرانی ہوں گی ¾ صارفین بلاک ہونے والی سمز پی ٹی اے کو درخواست دیکر بحال کرا سکیں گے۔انہوںنے کہاکہ ملک بھرمیں سات کروڑاسی لاکھ سے زائد موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کردی گئی ہے۔
صارفین بلاک ہونے والی سمز پی ٹی اے کو درخواست دیکر بحال کرا سکیں گے ،چیئر مین پی ٹی اے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی انوکھی حرکت، کسٹمز کو دیکھ کر 14 آئی فونز واش روم میں چھپا دیے
-
2027اب تک کا گرم ترین سال ہوگا, ماہرین نے خبردار کردیا



















































