کراچی ( نیوز ڈیسک) پولیس کے مطابق کورنگی نمبر ڈھائی بنگالی پاڑہ کوئٹہ ہوٹل پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں موقع پر تین افراد شدید زخمی ہو گئے اور اسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ فائرنگ کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کا تعلق ڈکیت گروپ سے ہے اور لین دین کے تنازع پر ا پس میں جھگڑے کی وجہ سے یہ واقعہ رونما ہوا۔ مرنے والوں میں دلاور، نور اسلام اور ایک نامعلوم شامل ہے۔ ۔
کراچی: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، تین افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
بجٹ سے پہلے بڑا دباؤ، سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ اور پنشن بحالی کا مطالبہ
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا



















































