منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ (آج)سے شروع ہوگا

datetime 27  ستمبر‬‮  2017 |

ابو ظہبی (این این آئی)پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ (آج) جمعرات سے ابوظہبی میں شروع ہو گا ٗشیڈول کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ ڈے اینڈ نائٹ ہو گا جو 6 سے 10 اکتوبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا، اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل

سیریز کا پہلا میچ 13 اکتوبر، دوسرا میچ 16 اکتوبر، تیسرا میچ 18 اکتوبر، چوتھا میچ 20 اکتوبر جبکہ پانچواں اور آخری میچ 23 اکتوبر کو کھیلا جائے گا، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریزکا پہلا میچ 26 اکتوبر، دوسرا میچ 27 اکتوبر جبکہ تیسرا اور آخری میچ 29 اکتوبر کو کھیلا جائے گا، واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی لاہور میں شیڈول ہے۔یاد رہے کہ یونس خان اور مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد یہ گرین شرٹس

کی پہلی سیریز ہو گی اور سرفراز احمد پہلی بار ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…