ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور نہ کرنے کے خلاف درخواست خارج

datetime 13  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور نہ کرنے کے خلاف درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے ظفر علی شاہ کی جانب سے دائر درخواست پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے اسے ناقابل سماعت قرار دے دیا۔واضح رہے کہ ظفر علی شاہ کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ تحریک انصاف کے اراکین کی اسمبلی میں واپسی غیر آئینی ہے اس لئے ان کے استعفے منظور کروا کر متعلقہ حلقوں میں ضمنی انتخابات کرائے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…