پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

حافظ آباد میں شوہر نے بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2015 |

حافظ آباد(نیوز ڈیسک): محلہ ڈھاب والا میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا۔ حافظ آباد کے محلہ ڈھاب والا میں اعظم نامی شخص نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں تینوں بری طرح جھلس گئے۔ زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں 8 اور 4 سال ہیں۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے تینوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اعظم نشے کا عادی ہے اور واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…