کراچی (نیوز ڈیسک) اورنگی ٹاؤن میں کاؤنٹرٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کے دوران 5 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔انچارج سی ٹی ڈی راجاعمرخطاب کے مطابق کاؤنٹرٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے کراچی میں اورنگی ٹاون کے علاقے خیرآباد میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا جس پر وہاں چھپے ہوئے ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے بعد سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔راجاعمرخطاب کا کہنا تھا کہ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق القائدہ سے ہے جن میں القائدہ کے دو کمانڈر بھی شامل ہیں، ملزمان نے علاقے میں بارود کی فیکٹری بھی قائم کی ہوئی تھی جب کہ ان کے قبضے سے بھاری ہتھیار اور اسلحہ برا مد ہواہے۔
کراچی میں کاؤنٹرٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی، 5دہشت گرد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی انوکھی حرکت، کسٹمز کو دیکھ کر 14 آئی فونز واش روم میں چھپا دیے
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































