کراچی(نیوز ڈیسک)سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کو یمن میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، دہشت گردی کی جنگ لڑتے لڑتے ملک کا کافی نقصان ہو چکا ہے، حکومت میری پالیسیوں پر چل رہی ہوتی تو ا ج یہ حالات نہ ہوتے ، نجی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا کہ افغانستان میں جو کچھ ہو رہا ہے، اسکا اثر پاکستان پر پڑتا ہے۔ بھارت افغانستان کو اپنے مفاد کیلیے استعمال کر رہا ہے۔ یمن کے مسئلے پر چین اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
پاکستان یمن میں مداخلت نہ کرے پہلے ہی کافی نقصان ہوچکا، پرویز مشرف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ



















































