منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

افغانستان سے پاکستان میں گھسنے والے 10 دہشت گرد مارے گئے، ترجمان پاک فوج

datetime 12  اپریل‬‮  2015 |

 
اسلام آباد(نیوزڈیسک) مہمند ایجنسی میں افغان سرحدی علاقے سے پاکستان میں گھسنے والے 10 دہشت گرد فورسز کی کارروائی میں مارے گئے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق 10 سے 15 دہشت گردوں نے افغان سرحدی علاقے سے پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم فورسز نے ان کی نقل و حرکت دیکھتے ہوئے دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ کارروائی مہمند ایجنسی کے علاقے شونگزئی میں کی گئی جہاں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ایک گھنٹے سے زائد فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور اس دوران فورسز کی جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ ان کی لاشیں فورسز کی تحویل میں ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…